اہم خبریںکھیل نیدرلینڈز ویمن نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا by 93 News 9 منٹس پہلے 9 منٹس پہلے Bookmark 0 آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمن ٹیم سات وکٹ پر ایک سو چھبیس رن بناسکی۔ نیدرلینڈز نے ایک سو ستائیس رن کا ہدف پندرھویں اوور میں حاصل کر لیا۔ ایونٹ کے دلچسپ میچز جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 6 گھنٹے پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 7 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 8 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 8 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 10 گھنٹے پہلے Bookmark 15 نومبر 1989، جب وقار یونس اور ٹنڈولکر نے ایک ہی ٹیسٹ... 11 گھنٹے پہلے