اہم خبریںبرطانیہ و یورپ سائبر حملوں کا الزام، ایرانی سفیر فرانسیسی وزارت خارجہ طلب by 93 News 29 منٹس پہلے 29 منٹس پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل فرانس نے ایرانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت نے ایران پر 11 اور 12 اکتوبر کے سائبر حملوں کا الزام لگایا ہے۔ 11 اکتوبر کو فرانس کے 700 سے زائد مارکیٹوں کے ریفریجریشن نظام کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے ذریعے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کی کوشش کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے ان الزامات کو بےبنیاد اور معاندانہ قرار دے کر مسترد کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاس اینجلس اولمپکس 2028، ایتھلیٹکس کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان 5 منٹس پہلے Bookmark سنچری نہ ہونے پر برا ضرور لگتا ہے: سعود شکیل 52 منٹس پہلے Bookmark پون کلیان کی اہلیہ نے علیحدگی کے اعلان کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ... 56 منٹس پہلے Bookmark گردن کی چربی دل کے امراض کی پیشگوئی میں اہم؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ ابھی بھی جاندار ہے، بیٹرز کو مشکلات کا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائیگر شروف فائرنگ معاملہ، ممبئی پولیس کی فلمی ستاروں کیلئے ایڈوائزری جاری 3 گھنٹے پہلے