اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 9600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 9600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 8230 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 96 ڈالر اضافے سے 4131 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی کا ڈیبیو 7 منٹس پہلے Bookmark سجل علی اور جھانوی کپور کے تعلق کو کیا چیز خاص بناتی... 9 منٹس پہلے Bookmark سچن ٹنڈولکر نے اپنے ریکارڈ کے قریب پہنچنے پر جو روٹ کے... 45 منٹس پہلے Bookmark کامیڈی ڈرامے میں 25 مختلف کردار ادا کرنے کے باوجود صرف 1... 48 منٹس پہلے Bookmark پاکستان میں سال کا 9واں پولیو کیس رپورٹ ہوگیا 50 منٹس پہلے Bookmark محمد عامر تجربے کار بولر ہیں، انہیں کم رہنمائی کی ضرورت ہو... 1 گھنٹہ پہلے