اہم خبریںکاروبار پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا by 93 News 15 گھنٹے پہلے 15 گھنٹے پہلے Bookmark 2 وفاقی حکومت نے آئندہ 3 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 29 فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جبکہ پیٹرول کی موجودہ قیمت 377 روپے 91 پیسے برقرار ہے۔ اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 2 نومبر تک موثر رہیں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولتوں کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی... 20 منٹس پہلے Bookmark معمر رانا کی اہلیہ نے عدالت کے ذریعے خلع لے لی 33 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فلم ’کانٹے‘ کے ہدایت کار سنجے گپتا چل بسے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark برطانوی اخبار کا میگھن مارکل کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی... 2 گھنٹے پہلے