اہم خبریںکھیل سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ by 93 News 3 دن پہلے 3 دن پہلے Bookmark 5 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا تین ملکی ون ڈے سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدِمقابل ہیں، یہ میچ اس 3 ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل سے قبل آخری میچ ہے۔ میچ کے نتیجے سے فائنل میچ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہفتے کو شیڈول ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سیکیورٹی تھریٹ، امیتابھ کا مداحوں سے ملنے کیلئے شیشے کے کیبن کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسکول میں ہولناک واقعے پر بحث، رام گوپال ورما فلموں میں پرتشدد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں بھی ایکشن میں ہوں... 3 گھنٹے پہلے Bookmark پی ٹی آئی کارکنان کا بانی کی رہائی کیلئے برسلز میں احتجاج... 4 گھنٹے پہلے Bookmark اسلام آباد:رواں سال پولیو کا 8واں کیس سامنے آگیا، حکام 5 گھنٹے پہلے Bookmark 18 پاکستانیوں نے ریس مکمل کی، ان میں ثاقب خان سرفہرست 5 گھنٹے پہلے