اہم خبریںصحت کراچی میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو۔ کراچی میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ ایم پاکس کی تصدیق 21 سال کے نوجوان اور 23 سال کی خاتون میں ہوئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کے ٹیسٹ 21 اکتوبر 2026 کو کیے گئے تھے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 21 سال کا نوجوان سندھ انفیکشیس ڈیزیز اسپتال میں زیر علاج ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹائیگر شروف کی ٹیم نے فائرنگ کے بعد کے جلنے کے نشانات... 25 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2006 پوائنٹس کم ہوگیا 56 منٹس پہلے Bookmark سارو گنگولی نے فلم دوسرا کی ریلیز رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حج و عمرہ زائرین کی گردن توڑ بخار کی ویکسین تقریباً دُگنی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے 3 گھنٹے پہلے