اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی by 93 News 6 گھنٹے پہلے 6 گھنٹے پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 34 ہزار 536 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 72 ہزار 544 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 4120 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ڈراموں کو نیٹ فلکس کی ضرورت نہیں: عروہ حسین 3 منٹس پہلے Bookmark میکا سنگھ کا دلیر مہندی کی بےعزتی کرنے پر بھارتی وزیر سے... 41 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اسکواش فیڈریشن کو کھیل کی ترقی کیلئے کام کرنیوالوں کو سپورٹ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سلمان خان بھی بالی ووڈ میں منفی تشہیر کلچر کا حصہ رہے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ میں طوفان آسٹن سے متعلق انتباہ، شدید ہواؤں، بارشوں کا خدشہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو ملائیشیا سے شکست 2 گھنٹے پہلے