اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہو کر 4129 ڈالر ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دفاعی چیمپئن پاکستان کا بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ... 30 منٹس پہلے Bookmark اربوں کمانے والی بھارتی میوزک انڈسٹری کے موسیقاروں کی حالت خستہ ہونے... 34 منٹس پہلے Bookmark جان بوجھ کر ایسے گانے تخلیق کرتی ہوں جن کا مذاق بنایا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہر دہائی میں 1 بچہ، اب آپ کا کیا ارادہ ہے؟ کرینہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کی کامیابی کا جشن 3 گھنٹے پہلے Bookmark شاہ رخ خان کا ابوظبی میں میوزک فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان،... 3 گھنٹے پہلے