Home پاکستانبشریٰ بی بی کو اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

بشریٰ بی بی کو اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

by 93 News
0 comments
بشریٰ بی بی— فائل فوٹو

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو طبیعت کی خرابی پر گزشتہ رات نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور اب ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔

دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اطلاع دی گئی کہ بشریٰ بی بی کو رات میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ گزارش ہے کہ اہلِ خانہ کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کرائی جائے اور بانیٔ پی ٹی آئی کو بھی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00