0
سینٹکام نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کرنیوالے امریکی بحریہ کے جہازوں کی تفصیلات جاری کر دیں
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ امریکی بحری افواج ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا وہاں سے روانہ ہونے والے جہازوں پر عائد پابندیوں کے نفاذ کے دوران مسلسل نگرانی کر رہی ہیں، جبکہ خلیجِ عمان میں متعدد جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔