اہم خبریںدنیا جرمن ایئر لائن نے ریاض کیلئے اپنی پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل کر دیں by 93 News 38 منٹس پہلے 38 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر: رائٹر۔ جرمن ایئر لائن نے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اپنی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کردیں۔ فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق انڈین ایئر لائنز نے بھی ریاض کے لیے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark یمنی فورسز کا 1860 حوثیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ 13 سیکنڈز پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، مداحوں کی... 11 منٹس پہلے Bookmark 13 کروڑ نام ووٹر لسٹ سے خارج کرنے کا تنازع عالمی میڈیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریں گے، ٹرمپ 2 گھنٹے پہلے Bookmark اداکاری سے پہلے نانا پاٹیکر ممبئی پولیس کی کیسے مدد کرتے تھے؟ 2 گھنٹے پہلے