اہم خبریںکھیل ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 حارث رؤف—فائل فوٹو بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حارث رؤف بی بی ایل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر سکتے ہیں، حارث رؤف نے 5 سیزن تک میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش ہے۔ واضح رہے کہ بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا، لیگ کا پہلا میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران، یمن، مصر، سوڈان انتہائی خطرناک، سوئٹزرلینڈ و ناروے محفوظ ترین ممالک 3 منٹس پہلے Bookmark مجھے امن انعام نہ ملا تو یہ نوبیل کمیٹی کیلئے بھی باعثِ... 10 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کو’اودے شیٹی‘ کا مشہور کردار کرنے کیلئے کیسے منایا؟ انیس... 26 منٹس پہلے Bookmark 7 اکتوبر کے حملوں کی تیسری برسی، لندن میں مظاہرے، ’انتفاضہ‘ کے... 41 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے جنگ میں 81 طیاروں کے نقصان کا اعتراف کر لیا:... 50 منٹس پہلے Bookmark میسی کی ریٹائرمنٹ، رونالڈو بھی جذباتی ہو گئے 1 گھنٹہ پہلے