اہم خبریںکھیل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری لاہور کے مقامی اسپتال میں ہوئی۔ خاتون کھلاڑی کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب سعدیہ اقبال ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب کے عمل سے گزریں گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر کو مکمل ایکشن میں آنے کے لیے 3 ماہ لگ سکتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ انگلینڈ اور ویلز میں نفرت انگیز جرائم میں نمایاں اضافہ اکتوبر 8, 2026 Bookmark میگھن مارکل اور ملالہ یوسفزئی کی لندن میں ملاقات 9 منٹس پہلے Bookmark ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں 20 منٹس پہلے Bookmark عامر خان نے بالوں کو رنگنا چھوڑ دیا، نیا لک وائرل 24 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کو 45 منٹ تک سی پی آر کیوں دیا گیا؟... 26 منٹس پہلے Bookmark کنزرویٹو پارٹی کا غیر قانونی امیگریشن کیخلاف سخت مؤقف کا اعلان 38 منٹس پہلے