اہم خبریںدنیا برطانوی ایئر بیس فئیر فورڈ پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور شخص گرفتار by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 تصویر: رائٹر۔ رائل ائیر فورس کے فئیر فورڈ بیس پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ منسٹر کے علاقے سے 22 سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ اس واقعہ کے حوالے سے ساتویں گرفتاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں ایک برطانیہ اور ایران کی شہریت رکھنے والا شخص بھی شامل تھا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس پہلے گرفتار افراد کو ضمانت پر رہا کرچکی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark الیکشن کمیشن کیخلاف مظاہرے، راہول گاندھی زیرِ حراست، کچھ دیر بعد رہا 3 منٹس پہلے Bookmark انوشکا شرما اور والدین کی 25.8 کروڑ کی بمپر رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ 11 منٹس پہلے Bookmark جنوبی کوریا کے بڑے بینکس پر مصنوعی ذہانت سے سائبر حملے، ہنگامی... 45 منٹس پہلے Bookmark جھانوی کپور کو اپنی عجیب و غریب صلاحیت کا انکشاف مہنگا پڑ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارتی اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لندن کنسرٹ میں کرن اوجلا کا استاد نصرت فتح علی خان کو... 2 گھنٹے پہلے