Home پاکستانخاتون کا پولیو ورکر پر تشدد، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

خاتون کا پولیو ورکر پر تشدد، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

by 93 News
0 comments
فوٹو: فائل

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ایک خاتون نے پولیو ورکر خاتون کو گالیاں دیں اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا، جس پر پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق نشتر کالونی صوفیہ آباد میں خاتون پولیو ورکر عائشہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلارہی تھی کہ ایک گھر کی بیل بجانے پر ایک پورشن سے خاتون بچے کو قطرے پلانے کیلئے نکلی آئی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دریں اثنا اوپر والے پورشن سے دوسری خاتون نے پولیو ورکر کو گالیاں دیں اور نیچے آکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

انچارج یو سی سکندر رحمان کی مدعیت میں ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00