اہم خبریںدنیا ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا: ایرانی فوج by 93 News 4 گھنٹے پہلے 4 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا ہے کہ ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ امریکی افواج ایرانی ساحل سے 1000 کلومیٹر تک کے فاصلے پر موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ جنگ کے دوران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا اور ایران اس سمت میں پیش رفت کرچکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark جھانوی کپور نے اپنے گانے کی ڈیپ فیک ویڈیو کو جنسی ہراسانی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark گرل فرینڈز کے ساتھ دیکھے جانے پر شوہر کی بیوی کو گاڑی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 40 سال کی عمر کے بعد مسلز اور طاقت برقرار رکھنے کا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark صاحبزادہ فرحان کو ہی سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز میں کپتان برقرار... 4 گھنٹے پہلے