اہم خبریںکھیل ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر، چین بازی لے گیا by 93 News 10 گھنٹے پہلے 10 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل جاپان کے شہر ناگویا ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ چین نے 169 گولڈ سمیت 341 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ میزبان جاپان 63 گولڈ، 95 سلور اور 91 برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ ایشین گیمز 2026 میں جنوبی کوریا 39 گولڈ، 43 سلور اور 68 برانز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ گیمز میں پاکستان نے 2 سلور اور 8 برانز میڈل جیتے۔ پاکستان نے 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں پوزیشن حاصل کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark جھانوی کپور نے اپنے گانے کی ڈیپ فیک ویڈیو کو جنسی ہراسانی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark گرل فرینڈز کے ساتھ دیکھے جانے پر شوہر کی بیوی کو گاڑی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 40 سال کی عمر کے بعد مسلز اور طاقت برقرار رکھنے کا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا: ایرانی فوج 4 گھنٹے پہلے