اہم خبریںکھیل سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پی سی بی کے معاملات طے: ذرائع by 93 News 12 گھنٹے پہلے 12 گھنٹے پہلے Bookmark 1 — فائل فوٹو آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات طے پا گئے۔ ذرائع کے مطابق شان ٹیٹ کے بطور بولنگ کنسلٹنٹ تقرر کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، وہ ذمے داریوں کے حوالے سے جلد پاکستان پہنچیں گے۔ شان ٹیٹ ماضی میں بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark جھانوی کپور نے اپنے گانے کی ڈیپ فیک ویڈیو کو جنسی ہراسانی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark گرل فرینڈز کے ساتھ دیکھے جانے پر شوہر کی بیوی کو گاڑی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 40 سال کی عمر کے بعد مسلز اور طاقت برقرار رکھنے کا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا: ایرانی فوج 4 گھنٹے پہلے