اہم خبریںدنیا مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر فائرنگ، 7 ہلاک by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 4 شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے گھات لگا کر مقامی تعمیراتی کمپنی کی وین کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب دمشق کے دیہی علاقے میں گیس پائپ لائن میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔ دھماکے کے باعث 3 بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اماراتی پرواز کا کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا، صدر امریکا 23 منٹس پہلے Bookmark امارتی پرواز واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیتن یاہو کی اماراتی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو، اسرائیلی میڈیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ہندو مذہبی گروپ کی خاطر خواتین عملے کو ڈیوٹی سے ہٹانے پر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل آج ہوں گے 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی 4 گھنٹے پہلے