اہم خبریںکھیل سیلفی لینے کی کوشش، بابر اعظم نے مداح سے موبائل فون چھین کر پھینک دیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں فین سے موبائل لے کر دور پھینک دیا۔ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران بابر اعظم کو تماشائیوں نے گھیر لیا۔ تماشائیوں کا ہجوم گراؤنڈ میں داخل ہوگیا اور وہ کرکٹر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔ اس موقع پر بابر اعظم نے فین سے موبائل لے کر دور پھینک دیا، وہ مشکل سے ہجوم سے جان چھڑا کر پویلین پہنچ گئے۔ اسلام آباد پولیس نے واقعے کے بعد سیکیورٹی سخت کردی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عراق میں امریکا اور اتحادی ممالک کا فوجی مشن باضابطہ طور پر... 30 منٹس پہلے Bookmark خود کا دفاع کرنا مار پیٹ نہیں، رنویر شورے کا پوجا بھٹ... 39 منٹس پہلے Bookmark امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا 30 لاکھ افراد کا حساس ڈیٹا لیک... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark صومالیہ میں بحری قزاقوں نے جہاز کے عملے میں شامل 8 مصریوں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark زمبابوے کے نہ آنے پر آئرلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark تبوک سے متبادل طیارہ مسافروں لے کر تل ابیب پہنچ گیا 2 گھنٹے پہلے