اہم خبریںکاروبار اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام ایک لاکھ 69 ہزار 969 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 59 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 20 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 37 ارب روپے اضافے سے 18 ہزار 927 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کا 3 ایرانی کمانڈرز کی معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز... 13 منٹس پہلے Bookmark دبئی واپس موڑی گئی پرواز پھر اسرائیل کی جانب موڑ دی گئی:... 53 منٹس پہلے Bookmark دبئی اور اسرائیل کے درمیان فضائی رابطے تیزی سے بڑھنے کی وجہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کرکٹ ورلڈکپ 2027 کیلئے ٹکٹ بیلٹ کا یکم اکتوبر سے آغاز، آئی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کرن جوہر نے ’کافی ود کرن‘ 22 سال بعد ختم کرنے کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی بحریہ نے نیکسٹ جنریشن کے لڑاکا طیارے کیلئے بوئنگ کو 20... 2 گھنٹے پہلے