اہم خبریںپاکستان خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا لاہور میں تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سفر کے دوران خاتون اور ڈرائیور میں بحث ہوئی، جس کے بعد رنجش پر ملزم نے خاتون کا موبائل نمبر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ خاتون نے شکایت ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں کی تھی جس پر کارروائی کی گئی اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں... 47 سیکنڈز پہلے Bookmark کرکٹ ورلڈکپ 2027 کیلئے ٹکٹ بیلٹ کا یکم اکتوبر سے آغاز، آئی... 4 منٹس پہلے Bookmark کرن جوہر نے ’کافی ود کرن‘ 22 سال بعد ختم کرنے کی... 8 منٹس پہلے Bookmark امریکی بحریہ نے نیکسٹ جنریشن کے لڑاکا طیارے کیلئے بوئنگ کو 20... 33 منٹس پہلے Bookmark بشریٰ انصاری نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں 46 منٹس پہلے Bookmark دبئی سے اسرائیل کی 1 اور پرواز واپس دبئی اُتار لی گئی 1 گھنٹہ پہلے