لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے خاتون کو زہر دے کر قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق 23 سالہ خاتون کے ماموں کی مدعیت میں شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں نامزد مقتولہ کے دیور اور نند کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ شوہر اور دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.