اہم خبریںپاکستان کراچی، دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی ویڈیو منظر عام پر آگئی by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 0 کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ شادمان ٹاؤن نارتھ کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں لڑکی کو زبردستی رکشے میں بٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اغوا کے وقت قریب موجود افراد نے مداخلت کرکے لڑکی کی جان چھڑائی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی لانگ مارچ ’تاریخ پر تاریخ‘... 7 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب و امریکا میں یمن اور آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر... 12 منٹس پہلے Bookmark میری خالہ بشریٰ انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا، زارا نور... 51 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی نے پشاور میں پنک بس سروس کا افتتاح کردیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark قبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن، قزاقوں نے آئل ٹینکر کے 5 ارکان کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دیویا، سنیتا آہوجا کی حمایت میں سامنے آگئیں، گووندا پر کڑی تنقید 2 گھنٹے پہلے