اہم خبریںدنیا روس کے مشرقی علاقے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک، ایک زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 فوٹو: سوشل میڈیا روس کے مشرقی علاقے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ روسی حکام کے مطابق طیارہ ٹی یو 95 علاقہ آمور میں اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہوا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پرواز کے دوران طیارے میں کوئی گولہ بارود موجود نہیں تھا۔ روسی میڈیا کے مطابق سابق سوویت یونین دور میں تیار ٹی یو 95 بڑا اسٹریٹجک بمبار طیارہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 3 گھنٹے پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 4 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 5 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 5 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 7 گھنٹے پہلے Bookmark 15 نومبر 1989، جب وقار یونس اور ٹنڈولکر نے ایک ہی ٹیسٹ... 8 گھنٹے پہلے