اہم خبریںکاروبار اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 69 ہزار 600 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 406 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازارمیں آج 56 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے کم ہو کر 18 ہزار 890 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 3 گھنٹے پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 4 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 5 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 5 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 7 گھنٹے پہلے Bookmark 15 نومبر 1989، جب وقار یونس اور ٹنڈولکر نے ایک ہی ٹیسٹ... 8 گھنٹے پہلے