اہم خبریںپاکستان کھاریاں، 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج، 7 ملزمان گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 کھاریاں کے علاقے میں 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کی گئی ، پولیس نے 8 ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیکل رپورٹ میں دونوں لڑکیوں سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ 1 کی تلاش جاری ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثرہ دونوں لڑکیاں گوجرانوالہ کی فنکارہ ہیں، اتوار کی رات پارٹی میں گئی تھیں۔ متاثرہ لڑکیوں کا الزام ہے کہ چوری کا الزام لگا کر 8 افراد نے اجتماعی زیادتی کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 4 گھنٹے پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 5 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 6 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 6 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 8 گھنٹے پہلے Bookmark 15 نومبر 1989، جب وقار یونس اور ٹنڈولکر نے ایک ہی ٹیسٹ... 9 گھنٹے پہلے