اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 4148 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کو بڑی سیاسی شکست 5 منٹس پہلے Bookmark دو گول خسارے سے شاندار واپسی، پاکستان نے فیفا آسیان کپ میں... 8 منٹس پہلے Bookmark قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی گئی 37 منٹس پہلے Bookmark ایرانی قونصل خانے نے سفارتی پیغام دینے کیلئے فلم ’باہوبلی‘ کا ویڈیو... 43 منٹس پہلے Bookmark گنگا رام اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسلامی تہواروں پر تعطیلات کو سرکاری قرار دیدیا گیا 1 گھنٹہ پہلے