اہم خبریںدنیا نیتن یاہو کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا اعلان by 93 News 36 منٹس پہلے 36 منٹس پہلے Bookmark 0 اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’شن بیٹ‘ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رونن بار نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے قبل نیتن یاہو کو فراہم کی گئی معلومات کی دستاویزات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے پہلے نیتن یاہو نے کہا تھا کہ انٹیلیجنس سربراہ کو 7 اکتوبر کے خطرے کا علم تھا مگر انھوں نے خطرے سے مطلع نہیں کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی 34 سیکنڈز پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک ہی میچ میں کئی نئے ریکارڈ اپنے نام... 2 منٹس پہلے Bookmark میر رضا قتل کیس کی تفتیش اس وقت بند گلی میں ہے،... 28 منٹس پہلے Bookmark بلوچستان اور کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا: مارکو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حکومت کا پنشن اصلاحات کیلیے ایشیائی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض... 2 گھنٹے پہلے