اہم خبریںکھیل ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا by 93 News 40 منٹس پہلے 40 منٹس پہلے Bookmark 0 ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے منتظمین نے میچ کو منسوخ کردیا، یوں پاکستان بہترین رینکنگ کی وجہ سے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد نئے فیچرز... 18 منٹس پہلے Bookmark یونیورسٹی روڈ تقریباً مکمل، عوام کو ہونے والی تکلیف پر معذرت خواہ... 58 منٹس پہلے Bookmark افغان طالبان کے نورستان میں مبینہ تشدد کو پاکستان سے جوڑنے کے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈی آئی جی آپریشن لاہور 3 گھنٹے پہلے Bookmark فکری دہشت گردی عملی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے، طاہر اشرفی 4 گھنٹے پہلے