اہم خبریںپاکستان کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 تحریک انصاف کا لانگ مارچ موخر کیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔ اٹک پُل اور ٹیکسلا سے ٹریفک بحال کردی گئی، موٹر وے ایم ون سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ دوسری جانب میانوالی میں سی پیک تاحال بند ہے۔ اسلام آباد میں ریڈ زون کے اطراف بڑی تعداد میں کنٹینرز تاحال موجود ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈی آئی جی آپریشن لاہور 20 منٹس پہلے Bookmark فکری دہشت گردی عملی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے، طاہر اشرفی 60 منٹس پہلے Bookmark مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسرائیل:ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم کی ملک منیر اقبال چنڑ کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر... 2 گھنٹے پہلے