اہم خبریںکھیل فاطمہ ثنا سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں by 93 News 40 منٹس پہلے 40 منٹس پہلے Bookmark 2 فوٹو: سوشل میڈیا کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں۔ کینیڈا سپر لیگ 60 میں فاطمہ ثنا وینکوور اینکرز کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے پر فاطمہ ثناء کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔ کینیڈین ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ خیال رہے کہ قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا رواں سیزن میں انگلش ویمنز لیگ دی ہنڈرڈ بھی کھیل چکی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بلوچستان کے 27 اضلاع میں 32 ڈائیلاسز سینٹرز فعال، مزید پر کام... 5 منٹس پہلے Bookmark فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرکے... 17 منٹس پہلے Bookmark ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر... 21 منٹس پہلے Bookmark لاہور، مبینہ زیادتی کی شکار غیر ملکی خاتون کینٹ کچہری میں پیش 56 منٹس پہلے Bookmark خواجہ سعد رفیق کا ریاست اور احتجاج کرنے والوں کو بات چیت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں: امیر مقام 2 گھنٹے پہلے