اہم خبریںپاکستان پنجاب سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 — فائل فوٹو خیرپور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی جارہی تھی، بوگی ریلوے پھاٹک لقمان کے سامنے پٹری سے اتری جس کے بعد سروس معطل ہو گئی۔ ریلوے سکھر کی جانب سے ایمرجنسی ٹیم ٹریک کی بحالی کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دہشتگردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری کا منہ... 21 منٹس پہلے Bookmark فیئر فورڈ ایئربیس کے علاقے سے کئی مشتبہ افراد گرفتار 23 منٹس پہلے Bookmark رکن کی گرفتاری کیلئے اسپیکر کی پیشگی اجازت نئی ایجاد نہیں: اسپیکر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران کی پاسداران انقلاب فورس کا امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بروقت معاوضہ نہ ملنا انڈسٹری کے سب سے بڑے مسائل میں سے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارت میں 10 ویں جماعت کے لڑکے اور لڑکی کے ساتھ بدسلوکی،... 2 گھنٹے پہلے