اہم خبریںکھیل پاکستانی کھلاڑی ریحان راجہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 —فائل فوٹو جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ ریحان راجہ نے جرمن کراٹے چیمپئن شپ 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ اوبر ہاؤزن میں منعقدہ جرمن کراٹے چیمپئن شپ میں ریحان راجہ تیسری پوزیشن پر رہے۔ پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ جرمنی کی سیکسونی اسٹیٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونی رازدان کا شادی کے بعد اداکاری کے مواقع ختم ہونے کا... 12 منٹس پہلے Bookmark بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک 29 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے نور زمان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی 48 منٹس پہلے Bookmark روما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا 49 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے: سہیل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق 2 گھنٹے پہلے