اہم خبریںپاکستان ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 5 — فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔ بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچیاں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران گٹر میں گریں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونی رازدان کا شادی کے بعد اداکاری کے مواقع ختم ہونے کا... 11 منٹس پہلے Bookmark بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک 28 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے نور زمان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی 47 منٹس پہلے Bookmark روما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا 48 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے: سہیل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستانی کھلاڑی ریحان راجہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا 1 گھنٹہ پہلے