اہم خبریںپاکستان نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح پاکستان پہنچ گئے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 پاکستان کے لیے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے، وہ پیر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر البقمی دفاعی اور سیکیورٹی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ سعودی مسلح افواج میں بطور میجر جنرل خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔ پاک سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ اور مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں ڈاکٹر راجح کی تقرری اہمیت کی حامل ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 7 منٹس پہلے Bookmark 15 نومبر 1989، جب وقار یونس اور ٹنڈولکر نے ایک ہی ٹیسٹ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ناقص پرفارمنس پر قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے باوجود ’صائم ایوب‘... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پولیس سے فرار کی کوشش کے دوران کار کی ٹکر سے 2... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 5 لاکھ ٹیبلٹس کا عطیہ قوم کو کچھ لوٹانے کی کوشش ہے:... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ماں بننے کے بعد کترینہ کیف نے شوہر وکی کوشل کو انتہائی... 5 گھنٹے پہلے