اہم خبریںکھیل اسکواش سیمی فائنل میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت سے شکست by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ایشین گیمز میں اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ناگویا میں جاری ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں بھارت کے ابھے سنگھ نے پاکستان کے عشب عرفان کو اسٹریٹ گیم میں شکست دے دی۔ بھارت کے ابھے سنگھ نے 3-11 ، 10-12 اور 06-11 سے کامیابی حاصل کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ 7 سیکنڈز پہلے Bookmark دلجیت دوسانجھ شو سے قبل نصرت فتح علی خان کی قوالی میں... 1 منٹ پہلے Bookmark شرجیل میمن نے پنک اسکوٹیز چلانے والے مردوں کو خبردار کر دیا 14 منٹس پہلے Bookmark جاپان کا غیر ملکیوں کیلئے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ، مستقل رہائش... 21 منٹس پہلے Bookmark کرکٹ مقابلے کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی 38 منٹس پہلے Bookmark بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، 75 کروڑ ڈالرز کی... 58 منٹس پہلے