اہم خبریںدنیا یمن کے حوثیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے، سعودی اتحادی افواج by 93 News 31 منٹس پہلے 31 منٹس پہلے Bookmark 0 سعودی اتحادی افواج نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔ سعودی اتحادی افواج کے مطابق ڈرونز سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف بھیجے گئے تھے، دونوں ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ خمیس مشیط کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میر رضا کیس میں دوسرا میڈیکل بورڈ بنانے والے شہریار میمن کی... 18 منٹس پہلے Bookmark 58 لاکھ سے زائد شہری پیٹرول اسکیم سے فائدہ اٹھا چکے ہیں:... 57 منٹس پہلے Bookmark ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سندھ ہائیکورٹ نے ایم نائن موٹروے سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 ماہ کی بچی کو اوون میں ڈال کر مارنیوالی ماں کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 33 دہشتگرد ہلاک 2 گھنٹے پہلے