اہم خبریںدنیا ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ علاوہ ازیں ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب حاقان فیدان اور عمانی ہم منصب البوسیدی سے بھی ملاقات ہوئی، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میر رضا کیس میں دوسرا میڈیکل بورڈ بنانے والے شہریار میمن کی... 16 منٹس پہلے Bookmark یمن کے حوثیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے، سعودی اتحادی... 29 منٹس پہلے Bookmark 58 لاکھ سے زائد شہری پیٹرول اسکیم سے فائدہ اٹھا چکے ہیں:... 55 منٹس پہلے Bookmark سندھ ہائیکورٹ نے ایم نائن موٹروے سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 ماہ کی بچی کو اوون میں ڈال کر مارنیوالی ماں کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 33 دہشتگرد ہلاک 2 گھنٹے پہلے