اہم خبریںپاکستان بانی نے لانگ مارچ کا اختیار سہیل آفریدی کو دیا ہے، بیرسٹر گوہر by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 فائل فوٹو۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اختیار وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لانگ مارچ کو لیڈ کریں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی دو رائے نہیں ہے۔ لانگ مارچ سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اعلان کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں:... 28 سیکنڈز پہلے Bookmark لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، سہیل آفریدی 25 منٹس پہلے Bookmark مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن و سلامتی کیلئے ایک مضبوط قدم... 38 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اور عالمی سطح پر درپیش تمام ایشوز کو وزیراعظم نے اجاگر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark چینی صدر کے ساتھ ملاقات دونوں ملکوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوئی،... 2 گھنٹے پہلے