اہم خبریںکاروبار اگلے 3 روز کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا by 93 News 48 منٹس پہلے 48 منٹس پہلے Bookmark 1 وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 28 ستمبر تک کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3 روپے 59 پیسے کی کمی کے بعد 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارت میں پھر مظاہرے، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ 7 منٹس پہلے Bookmark ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر 11.92 فیصد کا... 32 منٹس پہلے Bookmark اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے بڑھتے... 45 منٹس پہلے Bookmark سنیتا آہوجا کی خواتین اور نوجوانوں سے حمایت کی اپیل، میرا گھر... 58 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی کو پیغام دیا 9 مئی کے بعد جتنی سہولتیں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بچوں کی لڑائی پر پولیس کانسٹیبل نے 8 سالہ بچے کی انگلی... 1 گھنٹہ پہلے