اہم خبریںکھیل پاکستان کے احمد ظفر حیات نے ٹائٹل جیت لیا by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 7 —تصویر بشکریہ رپورٹر پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا۔ احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بریگیڈیئر (ر) عمر اعجاز نے 229 اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے محمد احمد منان نے بھی چیمپئن شپ میں شرکت کی اور 3 راؤنڈز میں مجموعی طور پر 250 اسکور کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جنگ سے اسرائیل ایران کو کمزور، خلیجی ممالک کی طاقت کم کرنا... 12 منٹس پہلے Bookmark سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد 14 منٹس پہلے Bookmark نادیہ خان کو کس فلم میں کام نہ کرنے کا آج بھی... 26 منٹس پہلے Bookmark ینبع کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کو فوج، ریڈار، دفاعی نظام بھیجیں... 50 منٹس پہلے Bookmark مین اسٹریم و سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کی روزانہ کی بنیاد... 56 منٹس پہلے Bookmark راجپال یادیو نے مشتاق خان کے انتقال سے چند گھنٹے قبل آخری... 1 گھنٹہ پہلے