اہم خبریںدنیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن سے ملاقات by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 —تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور بنگلادیش کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بس میں تیز آواز میں فون پر بات کرنے یا گانے سننے... 2 منٹس پہلے Bookmark ملک بھر میں عدالتی ای فائلنگ کیلئے یکساں نظام متعارف کروانے پر... 16 منٹس پہلے Bookmark امریکا چین نیا تجارتی انتظام عالمی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے، چین 40 منٹس پہلے Bookmark محسن نقوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ، شہر کی... 58 منٹس پہلے Bookmark ہم پُرامن تھے، ہیں اور رہیں گے، اداروں یا اسلام آباد پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران نے دوبارہ حملہ ہونے پر جنگ بحرِ ہند سے آگے تک... 2 گھنٹے پہلے