اہم خبریںپاکستان کراچی، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک این میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران کے مطابق ہلاک ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، شہری کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے گولی مار کر زخمی کردیا۔ پولیس کے بروقت پہنچنے پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں تینوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وفاقی پولیس پی ٹی آئی کے احتجاج میں پہلی بار نیٹ لانچر... 23 منٹس پہلے Bookmark برطانوی ایئرفورس کی دشمن کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنانے کیلئے سیٹلائٹ... 33 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اولڈ سٹی ایریا کا دورہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار استقبال 2 گھنٹے پہلے Bookmark آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول... 2 گھنٹے پہلے