اہم خبریںپاکستان اے آئی پر کچھ افراد کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہئے، اسحاق ڈار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 اسکرین گریب نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اے آئی سے متعلق کچھ افراد کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہئے۔ سلامتی کونسل میں اے آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے آئی سسٹم پر انسانی کنٹرول ہونا بہت ضروری ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اے آئی سسٹم کو امن اور ترقی کے لئے رائج کیا جائے۔ نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج بن چکا ہے، اے آئی سے متعلق ریگولیشنز اور فریم ورک تیار کیا جائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیتن یاہو جنگی مجرم، فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی کے معمار ہیں:... 6 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف کی صدر یورپی کونسل اور صدر یورپی کمیشن سے... 37 منٹس پہلے Bookmark چاہتا ہوں ظہران ممدانی عظیم میئر ثابت ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ 44 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر امریکا کی اسٹریٹیجک شکست کی نشاندہی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب آج ہوگا 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کی ملاقات 2 گھنٹے پہلے