اہم خبریںپاکستان نیو یارک میں وزیراعظم کا آج مصروف ترین دن by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 وزیراعظم شہباز شریف آج نیو یارک میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس کی افتتاحی کارروائی میں شرکت کریں گے۔ افتتاحی سیشن سے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر ٹرمپ خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اجلاس میں شرکت کے لیے آئے مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش... 32 منٹس پہلے Bookmark ترجمان سیکریٹری جنرل یو این 33 منٹس پہلے Bookmark ظہران ممدانی کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات کے باوجود دوستانہ ملاقاتوں کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کا انڈیا کیخلاف سیریز میں فاسٹ بولرز کے ساتھ اٹیک... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بیرسٹر گوہر کی راجا ناصر عباس سے ملاقات ،27 ستمبر کے لانگ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا چین ممکنہ معاہدہ بھارت کیلئے دردِسر بن گیا 2 گھنٹے پہلے