اہم خبریںدنیا ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں، باقر قالیباف by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 باقر قالیباف(فائل فوٹو)۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے دے گا۔ ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے مزید کہا کہ معاشی، عسکری و سفارتی دباؤ کے باوجود ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایران نے دشمن کو ہر محاذ پر بے بس کر دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رضا ربانی کا حکومت کو احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات... 7 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار... 12 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کیخلاف کارروائی، 212 افراد تحویل... 46 منٹس پہلے Bookmark ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش 50 منٹس پہلے Bookmark پولیس افسران نے بھی آج قانون کے بجائے پریکٹس کی بات کی،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark موٹروے M2 پر آج سے بڑی گاڑیوں، کارگو وہیکلز پر پابندی عائد 2 گھنٹے پہلے