اہم خبریںدنیا مرسی سائیڈ میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 تصویر سوشل میڈیا۔ برطانیہ کی سرمونیل کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں بوٹل کے مقام پر گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک افراد میں خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔ لندن سے برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف فائر آفیسر نے بتایا کہ آگ سے متاثرہ ایک شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف فائر آفیسر کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کا واقعہ صبح پونے چار بجے پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس اور فائر سروس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کیخلاف کارروائی، 212 افراد تحویل... 5 منٹس پہلے Bookmark ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش 9 منٹس پہلے Bookmark پولیس افسران نے بھی آج قانون کے بجائے پریکٹس کی بات کی،... 44 منٹس پہلے Bookmark ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ... 48 منٹس پہلے Bookmark موٹروے M2 پر آج سے بڑی گاڑیوں، کارگو وہیکلز پر پابندی عائد 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان فرانس مشترکہ سیکیورٹی کمیشن اجلاس، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر گفتگو 2 گھنٹے پہلے