اہم خبریںدنیا تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی، ایران by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 2 ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جارہا ہے جبکہ استنبول سمیت دیگر بین الاقوامی پروازیں شیڈول کے مطابق چلیں گی۔ عراق نے بدھ کی نصف شب سے بغداد کے لیے ایرانی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی حکومت نے ایرانی پروازوں کا رخ بغداد سے نجف ہوائی اڈے کی جانب موڑنے پر غور کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شہباز کی کویتی ولی عہد سے نیویارک میں ملاقات 15 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نے اے آئی کی رفتار سست کرنے کے مطالبات مسترد کردیے 19 منٹس پہلے Bookmark افغانستان کی صورت حال پر شدید تشویش، طالبان دہشتگردی کا خاتمہ یقینی... 54 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی، ڈیزل مزید سستا ہوگیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا اور ایران کے وفود کی نیویارک میں تین گھنٹے طویل ملاقات 2 گھنٹے پہلے Bookmark 23 ستمبر سے موٹروے ایم 2 پر لاہور سے بڑی گاڑیوں کے... 2 گھنٹے پہلے