اہم خبریںپاکستان پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی، ڈیزل مزید سستا ہوگیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 392 روپے 5 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتیں 23 ستمبر کےلیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بڑھتی فضائی آلودگی کیخلاف سپر گرلز آن بائیک میدان میں آ گئیں 22 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارتی گلوکارہ نے پاکستانی لوک گیت ’سمی میری وار‘ کی نقل کر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کرک میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق 11 گھنٹے پہلے Bookmark پی سی بی کا پی ایس ایل 12 کیلئے کھلاڑی کی نیلامی... 11 گھنٹے پہلے Bookmark فلم ’پدماوت‘ کے ایک سین کیلئے رنویر سنگھ کو 24 حقیقی تھپڑ... 11 گھنٹے پہلے